قرآن کے منکر کاحکم:
(مسئلہ نمبر۱۰۱) کیافرماتے ہیں علماء کرام اس شخص کے بارے میں جو برملااقرار کرے اس بات کاکہ میں نہیں مانتاقرآن کو، فرمان رسول(ﷺ) کو اور جہاد کو، بلکہ جہاد کو فساد اور قتل انسانیت قراردے؟
الجواب باسم الملک الوہاب
صورت مسؤلہ میں مذکورہ شخص اگر کافر کے گھر میں پیداہواہو تو کافر ہے اور اگر ایمان کے بعد یہ شخص مذکورہ چیزوں کاانکار کرے تومرتد ہے اور حاکم وقت پر لازم ہے کہ ایسے شخص کو توبہ کروادے،اگر توبہ نہیں کرتاتو قتل کردے۔
”وفی الظہیریۃ من انکر المتواتر فقد کفر“……(التاتارخانیۃ:۵/۷۲۳)
”وفی الفتاوی العتابیۃ ثم الاصل أن جحود امر اللہ تعالیٰ او أمر رسولہ کفر“……(التاتارخانیۃ:۵/۰۳۳)
”قال محمد إن شاء الإمام أخر المرتد ثلث إن طمع توبتہ أو سألہ عن ذلک المرتد وإن لم یطمع فی ذلک ولم یسألہ المرتد فقتلہ فلابأس بذلک“……(مؤطالمحمد ؒ:ص۷۳۳،مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ)
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
The order of the deniers of the Qur'an:
(Issue No. 101) What do the scholars say about the person who openly confesses that he does not believe in the Qur'an, the decree of the Prophet (peace be upon him) and Jihad, but calls Jihad a mischief and murder of humanity?
Answer by Basim al-Mulk al-Wahhab
In the case of misulah, if the said person is born in the house of a disbeliever, then he is a disbeliever, and if after faith, this person denies the above-mentioned things, then he is an apostate, and the ruler must make such a person repent, if he does not repent, then kill him.
”وفی الظہیریۃ من انکر المتواتر فقد کفر“……(التاتارخانیۃ:۵/۷۲۳)
”وفی الفتاوی العتابیۃ ثم الاصل أن جحود امر اللہ تعالیٰ او أمر رسولہ کفر“……(التاتارخانیۃ:۵/۰۳۳)
”قال محمد إن شاء الإمام أخر المرتد ثلث إن طمع توبتہ أو سألہ عن ذلک المرتد وإن لم یطمع فی ذلک ولم یسألہ المرتد فقتلہ فلابأس بذلک“……(مؤطالمحمد ؒ:ص۷۳۳،مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ)
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g