Saturday, June 3, 2023

آیات قرانی کی بے حرمتی کرنا: Desecration of Quranic verses:

 آیات قرانی کی بے حرمتی کرنا:

Desecration of Quranic verses:

 الحمدللہ رب العلمین،اللہ رب العزت نے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے سلسلے میں،

 FIRs14

کراچی، لاہور، اسلام آباد، سماج دشمن عناصر کے خلاف کٹوانے کی توفیق عطافرمائی، اور اس کے ری ایکشن نے 

295/B

 قرآن کی بے حرمتی کا کیس مجھ پر بنوادیاجو کہ جھوٹاہے کہ میں نے جو ردی فروخت کی تھی اس میں سے قرآن مجید دینی کتب جو میری تھیں، اس ردی میں سے بر آمدکرواکرعرصہ پانچ ماہ سے زائد جیل میں بندہوں۔

1

برائے مہربانی قرآن واحادیث کی روشنی میں اگر واقعی کسی سے قرآن کی بے حرمتی ہو جائے تو اس         کو کیاسزادی جاسکتی ہے،کیونکہ یہ دفعہ 1982سے نافذہے اور اس کے تحت عمر قیدکی سزامقرر ہے جو قرآن واحادیث مبارکہ کے خلاف کسی کی بھی زندگی کو برباد وتباہ کرنا۔ 

2

اگر کوئی سچی توبہ کرلے تو کیااس طرح کے واقعے میں اسکو معاف کیاجاسکتاہے، یانہیں۔

Alhamdulillah, Lord of Knowledge, Allah, the Most High, has given the opportunity to file 14 FIRs Karachi, Lahore, Islamabad, against anti-social elements, and his reaction is 295/B case of desecration of Quran. But I made it a lie that out of the garbage I had sold, the Qur'an, religious books, which were mine, should be taken out of this garbage and I should be imprisoned for more than five months.

1. Please, in the light of the Quran and Hadith, if someone really desecrates the Quran, what can be done about it, because this section has been in force since 1982 and under it, the punishment of life imprisonment is prescribed, which is against the Holy Quran and Hadith and destroys the life of anyone. to do

2. If someone truly repents, can he be forgiven in such an incident, or not.

الجواب باسم الملک الوہاب 

اگر کوئی شخص جان بوجھ کر قرآن مجید کی بے حرمتی کرے تو وہ مرتد ہوجاتاہے۔

”(باب)المرتدہولغۃ الراجع مطلقاوشرعاالراجع عن دین الاسلام“ورکنہاإجراء کلمۃ الکفر علی اللسان بعد الایمان ……وفی الفتح من ہزل بلفظ کفر ارتد وإن لم یعتقدہ وقال الشامی تحتہ(قولہ من ہزل بلفظ کفر) ای تکلم بہ باختیارہ غیر قاصد معناہ وہذالاینافی مامر من ان الایمان ہو التصدیق فقط أو مع الاقرار لأن التصدیق وإن کان موجوداحقیقۃ لکنہ زائل حکمالأن الشارع جعل بعض المعاصی امارۃ علی عدم وجودہ کالہزل المذکور وکمالو سجدلصنم أو وضع مصحفافی قاذورۃ فانہی کفر“……(الدرمع الرد:۳/۰۱،۹۰۳)

حکومت وقت کو چاہیے اس کے مرتکب کو فوراگرفتار کرکے علماء کے ذریعے سے تین دن تک سمجھائے،     اگر وہ توبہ کرلے تو فبہاونعم،بصورت دیگر حکومت اس کو قتل کردے۔
”وإذاارتد المسلم عن الإسلام والعیاذباللہ عرض علیہ الإسلام فإن کانت لہ شبہۃ کشفت عنہ ویحبس ثلاثۃ أیام فإن أسلم وإلاقتل“……(الہدایۃ:۴۸۵/۲)
مگر یہ ساری باتیں اس وقت ہیں جب اس پر قرآن مجید کی بے حرمتی کافقط الزام نہ ہور بلکہ وہ واقعی اس فعل شنیع کامرتکب ہواہو اور اگر وہ سچی توبہ کرلے تو اس کی توبہ کو قبول کیاجائے گا۔ 
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

Answer by Basim al-Mulk al-Wahhab

If a person deliberately desecrates the Holy Quran, he becomes an apostate.

 ہزل بلفظ کفر ارتد وإن لم یعتقدہ وقال الشامی تحتہ(قولہ من ہزل بلفظ کفر) ای تکلم بہ باختیارہ غیر قاصد معناہ وہذالاینافی مامر من ان الایمان ہو التصدیق فقط أو مع الاقرار لأن التصدیق وإن کان موجوداحقیقۃ لکنہ زائل حکمالأن الشارع جعل بعض المعاصی امارۃ علی عدم وجودہ کالہزل المذکور وکمالو سجدلصنم أو وضع مصحفافی قاذورۃ فانہی کفر“……(الدرمع الرد:۳/۰۱،۹۰۳)

The government needs time to immediately arrest the perpetrator and explain it to him through the scholars for three days. If he repents, then the government should kill him.
”وإذاارتد المسلم عن الإسلام والعیاذباللہ عرض علیہ الإسلام فإن کانت لہ شبہۃ کشفت عنہ ویحبس ثلاثۃ أیام فإن أسلم وإلاقتل“…(الہدایۃ:۴۸۵/۲)
But all these things are when he is not only accused of desecrating the Holy Qur'an, but he has really committed this heinous act and if he repents truly, his repentance will be accepted.
And Allah knows best


No comments:

Post a Comment

Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g