Sunday, April 22, 2018

ارشادالمفتین


’’فَلَوْلَانَفَرَمِنْ کُلِّ فِرْقَۃٍ مِّنْہُمْ طَاءِفَۃٌ لِّیَتَفَقَّہُوْافِی الدِّیْنِ‘‘(التوبۃ)
’’قَالَ النَّبِیُّ ﷺ مَنْ یُّرِدِاللّٰہُ بِہٖ خَیْراًیُّفَقِّہْہُ فِی الدِّیْنِ‘‘(الحدیث)
ارشادالمفتین

(جلداول)

فقیہ العصر،مفتی اعظم، شیخ الحدیث والتفسیر،حضرت اقدس،ولی کامل

مفتی حمیداللہ جان صاحب نوراللّٰہ مرقدہ
بانی ومہتمم جامعۃ الحمیدلاہور
کی علمی، تحقیقی ،اورنصف صدی سے زائد پرمشتمل فقیہانہ ذوق کی پہلی کاوش مدلل عربی حوالہ جات کے ساتھ 
جس میں صحیح اسلامی عقائد اورسنت کی رہنمائی بھی ہے اوربدعت اورگمراہی سے نجات بھی، مختلف گمراہ فرقوں کاعادلانہ تعاقب بھی ہے اورشعائر اسلام کادفاع بھی مزیداس کے علاوہ عقائد سے متعلق تمام امور کے فتاویٰ جات کو یکجاکیاگیاہے ۔

No comments:

Post a Comment

Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g