جملہ حقوق بحق مؤلف محفوظہیں
نام کتاب: ارشادالمفتین (جلداول)
مجموعہ فتاویٰ جات: حضرت اقدس مفتی حمیداللہ جان نوراللہ مرقدہ
بااہتمام : مفتی عارف اللہ صاحب ،قاری سیف اللہ ناصر
تصحیح وتخریج: مفتیان ومتخصصین جامعۃ الحمیدلاہور
تقدیم تبویب وترتیب: مفتی محمدحامدعلی نفیسی
اشاعت ثانی : جنوری 2017ء
قیمت :
ناشر: مکتبہ الحسن حق سٹریٹ اردوبازارلاہور
ملنے کے پتے :
جامعۃ الحمیدعظیم آبادرائیونڈروڈلاہور 042.35971895
دارالعلوم الاسلامیہ لکی مروت
جامع مسجدمحمدﷺ گلشن معمار کراچی )
ضروری وضاحت :
اگرچہ انسانی وسعت کے مطابق کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی ارشادالمفتین کی تصحیح وتخریج وکمپوزنگ میں کسی قسم کی لفظی غلطی نہ رہے ، لیکن کبھی سہواً کوئی غلطی رہ جاتی ہے اگرکسی صاحب کو ایسی غلطی کا علم ہوتوہمیں مطلع فرمائیں تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تصحیح ہوسکے، آپ کے تعاون کا شکرگزارہوگا ۔ازمرتب
(انتساب )
میں اپنی اس عظیم کاوش کو سراج الامۃ امام الائمۃ امام اعظم ابوحنیفہ ؒ اور ان کے تلامذہ اورامت کے تمام فقہاء کرام کے نام منسوب کرتاہوں جنہوں نے ہردورمیں روکھی سوکھی کھاکرامت محمدیہ ﷺ کی صحیح راہنمائی کی اوراس امت کی رہبری کا بیڑہ اٹھایا، اللہ تعالیٰ ان تمام کی ارواح کو اپنے شایان شان اجرجزیل عطافرمائے،اورہمیں بھی ان کے فقہی فیض سے حظ وافرعطافرمائے (آمین)
گرقبول افتدزہے عزوشرف
(مرتب)
ضروری وضاحت :
اگرچہ انسانی وسعت کے مطابق کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی ارشادالمفتین کی تصحیح وتخریج وکمپوزنگ میں کسی قسم کی لفظی غلطی نہ رہے ، لیکن کبھی سہواً کوئی غلطی رہ جاتی ہے اگرکسی صاحب کو ایسی غلطی کا علم ہوتوہمیں مطلع فرمائیں تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تصحیح ہوسکے، آپ کے تعاون کا شکرگزارہوگا ۔ازمرتب
ضروری وضاحت :
اگرچہ انسانی وسعت کے مطابق کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی ارشادالمفتین کی تصحیح وتخریج وکمپوزنگ میں کسی قسم کی لفظی غلطی نہ رہے ، لیکن کبھی سہواً کوئی غلطی رہ جاتی ہے اگرکسی صاحب کو ایسی غلطی کا علم ہوتوہمیں مطلع فرمائیں تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اس کی تصحیح ہوسکے، آپ کے تعاون کا شکرگزارہوگا ۔ازمرتب
No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g