عذاب قبر روح مع الجسد کوہوتاہے اور ائمہ اربعہ کا عقیدہ
مسئلہ نمبر۲۸:) کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عذاب قبر روح اورجسم دونوں کوہوتاہے یاصرف روح کو یاصرف جسم کو؟نیز عذاب قبر کے بارے میں ائمہ اربعہ کاعقیدہ کیاہے؟
الجواب باسم الملک الوہاب
عذاب قبر کے حق ہونے کے بارے میں اہل حق کا اجماع ہے،اوریہی ائمہ اربعہ کا مذہب ہے اور عذاب قبر روح مع الجسدہوتاہے۔
’’واعلم ان اھل الحق اتفقوا علی ان اللہ تعالی یخلق فی المیت نوع حیاۃ فی القبر قدرمایتالم اویتلذذ‘‘۔۔۔(شرح فقہ الاکبر:۱۰۱)
’’ومن یعذب فی القبر یوضع فیہ الحیوۃ فی قول العامۃ ‘‘۔۔۔(ہدایۃ : ۲/۴۹۶)’’وقولہ تعالی مماخطیئاتہم اغرقوا فادخلوا نارا، فان الاصل فی وضع الفاء التعقیب واختلف فی انہ بالروح اوبالبدن اوبہما وہوالاصح منہما الاانا نؤمن بصحتہ ولانشتغل بکیفیتہ‘‘۔۔۔(شرح الفقہ الاکبر:۱۰۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب

No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g