Monday, October 17, 2022

اللہ کے نام اور کلام کوبے معنی کہنے والے شخص کاحکم The order of the person who calls Allah's name and words meaningless:

 اللہ کے نام اور کلام کوبے معنی کہنے والے شخص کاحکم:

(مسئلہ نمبر۶۹) کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص نے اپنے استاذ پیرکوجیل سے ایک تحریر لکھی تھی جس کے الفاظ کفراورشرک پرمبنی ہیں (خداکانام اورکلام بے معنی لگنے لگا)اورنوازشریف کویہ کہا(اوراب صرف آپ کی طرف ہاتھ جوڑے ایک ہی دعانکلتی ہے، اے میرے رب مجھے معاف فرمامیں گناہ گارہوں اس مصیبت سے نجات دلا) نوازشریف نے حوصلہ افزائی کی ہے (لیکن پھربھی آپ کی رحمت کاطلب گارہوں)یہ کفریہ الفاظ   اس نے پیرصاحب کو لکھے ہیں اب ایسے شخص کاکیاحکم ہے؟

الجواب باسم الملک الوہاب 

بشرط صحت سوال خط میں جوالفاظ شرکیہ کفریہ استعمال کیے گئے ہیں ان کی وجہ سے اس آدمی کو تجدیدایمان اورتجدیدنکاح کرناچاہیئے۔

”ومن اتی بلفظۃ الکفر مع علمہ انہالفظۃ الکفر عن اعتقاد فقدکفر وان         لم یعتقد اولم یعلم انہالفظۃ الکفرولکن اتی بہا عن اختیار فقدکفر عندعامۃ العلماء ولایعذربالجہل“……(المحیط البرہانی:۷۹۳/۷)

”وان کانت نیتہ الوجہ الذی یوجب لتکفیر لاینفعہ فتوی المفتی ویؤمربالتوبۃ والرجوع عن ذلک وبتجدیدالنکاح بینہ وبین امرء تہ“……(المحیط البرہانی:۷۹۳/۷)

”مایکون کفرااتفاقا یبطل العمل والنکاح واولادہ اولادزنا ومافیہ خلاف یؤمربالاستغفاروالتوبۃ وتجدیدالنکاح“……(شامی:۸۳۲/۳)

واللہ تعالی اعلم بالصواب 

The order of the person who calls Allah's name and words meaningless:

(Problem No. 69) What do the scholars say about this problem? Nawaz Sharif has encouraged (but still I seek your mercy) he has written these blasphemous words to Pirsaheb, now what is the ruling of such a person?

Answer by Basim al-Mulk al-Wahhab

Provided that the words shirkiya kufriya are used in the health question letter, because of them, this man should renew his faith and renew his marriage.

”ومن اتی بلفظۃ الکفر مع علمہ انہالفظۃ الکفر عن اعتقاد فقدکفر وان         لم یعتقد اولم یعلم انہالفظۃ الکفرولکن اتی بہا عن اختیار فقدکفر عندعامۃ العلماء ولایعذربالجہل“……(المحیط البرہانی:۷۹۳/۷)

”وان کانت نیتہ الوجہ الذی یوجب لتکفیر لاینفعہ فتوی المفتی ویؤمربالتوبۃ والرجوع عن ذلک وبتجدیدالنکاح بینہ وبین امرء تہ“……(المحیط البرہانی:۷۹۳/۷)

”مایکون کفرااتفاقا یبطل العمل والنکاح واولادہ اولادزنا ومافیہ خلاف یؤمربالاستغفاروالتوبۃ وتجدیدالنکاح“……(شامی:۸۳۲/۳)

واللہ تعالی اعلم بالصواب 



No comments:

Post a Comment

Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g