Monday, October 17, 2022

اللہ تعالیٰ کومحتاج کہنے والے شخص کاحکم The ruling of a person who calls Allah Almighty

 اللہ تعالیٰ کومحتاج کہنے والے شخص کاحکم

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں کی جامع مسجد کے پیش امام نے اپنی تقریرکے دوران یہ الفاظ کہے کہ اللہ تعالیٰ کچھ بھی نہیں کرسکتا، حضورﷺ کامحتاج ہے،برائے مہربانی فرمائیں کہ ایسے امام اورخطیب کاکیاحکم ہے؟

الجواب باسم الملک الوہاب

اگرمسجد کے امام نے واقعی یہ الفاظ کہتے تھے تو وہ آدمی ایمان سے خارج ہوگیا اوروہ کافر ہے،کافرشخص    امام نہیں بن سکتاالبتہ تجدیدایمان اورتوبہ کے بعددوبارہ امام بن سکتاہے۔

”عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ ﷺ قال اللہ تبارک وتعالیٰ انااغنی الشرکاء عن الشرک من عمل عملا اشرک فیہ معی غیری ترکتہ وشرکہ قولہ ترکتہ علی شرکۃ استدراجا حتی یستحق العذاب اعاذنا اللہ منہ“ ……(تکملۃ فتح الملہم:۸۶۴،۷۶۴/۶)”وشروط الامامۃ للرجال الاصحاء ستۃ اشیاء الاسلام والبلوغ والعقل والذکورۃ والقراء ۃ والسلامۃ من الاعذار“……(فتاویٰ شامی:۶۰۴/۱)

واللہ تعالی اعلم بالصواب 



The ruling of a person who calls Allah Almighty

What do the muftis say about the problem that the imam in front of our village's Jamia Masjid said these words during his speech that Allah Almighty can do nothing, the Holy Prophet (peace be upon him) is in need, please tell me what is the ruling of such an imam and preacher?

Answer by Basim al-Mulk al-Wahhab

If the imam of the mosque really said these words, then that person has left the faith and is an infidel. An infidel cannot become an imam, but he can become an imam again after renewing his faith and repentance.

”عن ابی ہریرۃ قال قال رسول اللہ ﷺ قال اللہ تبارک وتعالیٰ انااغنی الشرکاء عن الشرک من عمل عملا اشرک فیہ معی غیری ترکتہ وشرکہ قولہ ترکتہ علی شرکۃ استدراجا حتی یستحق العذاب اعاذنا اللہ منہ“ ……(تکملۃ فتح الملہم:۸۶۴،۷۶۴/۶)”وشروط الامامۃ للرجال الاصحاء ستۃ اشیاء الاسلام والبلوغ والعقل والذکورۃ والقراء ۃ والسلامۃ من الاعذار“……(فتاویٰ شامی:۶۰۴/۱)

واللہ تعالی اعلم بالصواب 

No comments:

Post a Comment

Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g