قرآن
کی طرف پاؤں پھیلانا:
(مسئلہ
نمبر۷۰۱)
کیا
فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک کی طرف پاؤں پھیلانا جب
کہ قرآن پاک محاذات میں نہ ہو کیساہے؟جائز ہے یاناجائز؟
الجواب
باسم الملک الوہاب
قرآن مجید اگر پاؤں کے محاذات میں نہ
ہوتواس کی طرف پاؤں پھیلانا بلاکراہت درست ہے۔
”مدالرجلین
الی جانب المصحف ان لم یکن بحذاۂ لایکرہ“……(ھندیۃ:۵/۲۲۳)
واللہ
تعالی اعلم بالصواب
No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g