Monday, April 23, 2018

مفتی کا مقام

مفتی کا مقام
امام شاطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مفتی امت میں افتاء اور تبلیغ کے اعتبار سے نبی کریم ﷺ کا قائم مقام ہوتاہے ، چنانچہ امام شاطبی لکھتے ہیں۔
’’وعلی الجملۃ فالمفتی مخبرعن اللہ تعالیٰ کالنبی ونافذامرہ فی الامۃ بمنشورالخلافۃ کالنبی‘‘
الحاصل مفتی لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے احکامات کی خبر دیتاہے اوراس کے ارشادات کو لوگوں پر نافذ وجاری کرتاہے ۔ (الموافقات :ج ،۴،ص ،۲۴۴تا۲۴۵)

No comments:

Post a Comment

Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g