صحابہ کرام کے دور میں فتویٰ
نبی کریم ﷺ کے اس دنیا سے وصال فرماجانے کے بعد فتویٰ کے کام اور ذمہ داری کو صحابہ کرام نے سنبھالا اوربہت احسن طریقے سے انجام دیا ،حضرات صحابہ کرام فہم وفراست اورذہانت وذکاوت میں مختلف درجات کے حامل تھے چنانچہ ان میں سے جوحضرات فتویٰ دیاکرتے تھے ان کی تعداد ایک سوتیس سے کچھ زائد تھی(اعلام الموقعین : ج،۱،ص ۱۲)
البتہ زیادہ فتویٰ دینے والے سات حضرات کے اسماء گرامی مندرجہ ذیل ہیں ۔
(۱)حضرت عمربن خطابؓ (۲)حضرت علی بن ابی طالبؓ (۳)حضرت عبداللہ بن مسعودؓ (۴)حضرت عائشہؓ (۵)حضرت زیدبن ثابتؓ (۶)حضرت عبداللہ بن عباسؓ(۷)حضرت عبداللہ بن عمرؓ ۔
ان کے علاوہ جو صحابہ کرام کم فتویٰ دیاکرتے تھے ان کی تعدادبھی بہت ہے جن میں سے چندکے اسماء گرامی درج ذیل ہیں ۔
حضرت ابوبکرصدیقؓ ،حضرت ام سلمہؓ، حضرت انس بن مالکؓ،حضرت ابوسعیدخدریؓ ،حضرت عثمان بن عفانؓ ، حضرت ابوہریرہؓ ، حضرت عبداللہ بن عمروبن العاصؓ ،حضرت عبداللہ بن زبیرؓ،حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ ،حضرت سعدبن ابی وقاصؓ ،حضرت سلمان فارسیؓ ، حضرت جابر بن عبداللہؓ، حضرت معاذبن جبلؓ ،حضرت طلحہؓ، حضرت زبیرؓ ، حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ ،حضرت عمران بن حصینؓ ، حضرت ابوبکرہؓ،حضرت عبادہ بن صامتؓ ، اورحضرت معاویہ بن ابی سفیانؓ ۔

No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g