منکرنکیر کے سوالات سے منکر کی امامت
مسئلہ نمبر۲۰:) ایک ایساشخص جو میت سے منکر نکیر کے سوالات او ر عذاب قبر کے متعلق تمام احادیث کاانکار کررہاہے کیاایسے شخص کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے کیاایسے شخص کاعقیدہ قرآن وحدیث کے مطابق ہے۔
الجواب باسم الملک الوہاب
بشرط صحت سوال یہ شخص ضال ومضل ہے ایسے شخص کو امام بناناجائز نہیں ہے ،یہ معتزلہ ،کرامیہ اور روافض کاعقیدہ ہے ، لہذاشخصِ مذکور کومعزول کرکے صالح شخص کو امام بنایاجائے۔
’’قولہ ویامن المیت من عذاب القبر الخ) قال أہل السنۃ والجماعۃ عذاب القبر حق وسؤال منکر ونکیر وضغطۃ القبر حق‘‘۔۔۔(ردالمحتار:۱؍۶۱۰)
’’لایرد تعذیب المیت فی قبرہ لأنہ توضع فیہ الحیاۃ عند العامۃ بقدر مایحس بالألم والبنیۃ لیست بشرط عند أہل السنۃ بل تجعل الحیاۃ فی تلک الأجزاء المتفرقۃ التی لایدرکہاالبصر‘‘۔۔۔(ایضا:۳؍۱۴۳)’’لو قال ’’ لاأعترف عذاب القبر ‘‘ فہو کافر‘‘۔۔۔(التاتارخانیۃ:۵؍۳۴۰

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g