مایتعلق بالا یمان والعقائد
قادیانی کو مسلمان کرنے کاطریقہ
(مسئلہ نمبر۱)
قادیانی کو مسلمان کرنے کاشرع متین کی روشنی میں کیاطریق کار ہے، وضاحت فرمائیں ؟
الجواب باسم الملک الوہاب
قادیانی کو مسلمان کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے سامنے قادیانی عقائد سے برأت وبیزاری کااعلان کرکے دل سے بھی ان عقائد کاانکارکرے، اور واضح الفاظ میں حضرت محمد ﷺ کو خاتم النبیین تسلیم کرے نیز مرزاغلام احمد قادیانی کو جھوٹا،کافر اور مرتد کہے ،اور مرزائیوں کے ہر دو گروہوں یعنی لاہوری اور قادیانی کو کافر کہہ کر کلمۂ شہادت بھی پڑھے۔
’’قال فی شرح التنویر(وإسلامہ أن یتبرأ عن الأدیان)سوی الإسلام(أو عماانتقل إلیہ) بعد نطقہ بالشہادتین و تمامہ فی الفتح ولو أتٰی بہماعلی وجہ العادۃ لم ینفعہ مالم یتبرأ بزازیۃ‘‘۔۔۔(الدرعلی الرد:۳؍۳۱۳)
’’قال فی رد المحتار تحت قولہ(علی وجہ العادۃ) أی بدون تبر ی قال فی البحر و أفاد باشتراط التبری أنہ لو أتی بالشہادتین علی وجہ العادۃلم ینفعہ مالم یر جع عماقال اذلایرتفع بھماکفرہ کذافی البزازیۃ وجامع الفصولین قلت وظاہرہ اشتراط التبرئ وان لم ینتحل دینااخربأن کان کفر بمجرد کلمۃ ردۃ والظاہر خلافہ وإن اشتراط التبرئ فیمن انتحل دینااٰخر انما ہو شرط لإجراء أحکام الدنیا‘‘۔۔۔(رد المحتار:۳؍۳۱۳)
’’و فی الخامس بھمامع التبرئ عن کل دین یخالف دین الاسلام بدائع وآخر کراھیۃ الدرر‘‘۔۔۔(درعلی رد المحتار:۳؍۳۱۴)
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
*******

No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g