Sunday, May 6, 2018

حضر ت عیسی علیہ السلام کے رفع الی السماء اورنزول کے منکر کاحکم

حضر ت عیسی علیہ السلام کے رفع الی السماء اورنزول کے منکر کاحکم
مسئلہ نمبر۳۵:) کیا فرماتے ہیں علماءِ دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں رفع الی السماء اوربعدازرفع حیات اور نزول کا انکار کرتاہے کیا وہ مسلمان ہے ؟
الجواب باسم الملک الوہاب
بشرط صحت سوال صورت مذکورہ میں یہ شخص حضرت عیسی علیہ السلام کے رفع الی السماء اور بعدازرفع حیات اورنزول کے انکار کی وجہ سے کافر ہے ۔
’’وماقتلوہ یقیناًبل رفعہ اللہ الیہ وکان اللہ عزیزا حکیما ‘‘۔۔۔(سورۃ النساء :۱۵۷)
’’اذا انکر الرجل آیۃ من القرآن اوتسخر بآیۃ من القرآن وفی الخزانۃ اوعاب کفرکذا فی التتارخانیۃ ‘‘۔۔۔(الھندیۃ:۲/۲۶۶)
’’عن ابن شہاب ان سعید بن المسیب سمع اباہریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ والذی نفسی بیدہ لیوشکن ان ینزل فیکم ابن مریم حکماعدلا فیکسرالصلیب ویقتل الخنزیر ویضع الحرب ویفیض المال حتی لایقبلہ احدحتی تکون السجدۃ الواحدۃ خیر من الدنیا ومافیہا ثم یقول ابوہریرۃواقرؤان شئتم وان من اہل الکتاب الا لیومنن بہ قبل موتہ ویوم القیامۃ یکون علیہم شہیدا‘‘۔۔۔(بخاری شریف :۱/۴۹۰)
واللہ تعالی اعلم بالصواب

No comments:

Post a Comment

Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g