عقائد اسلام کا اقرارکرنے والاکافرنہیں
مسئلہ نمبر۴۳) بخدمت جناب رئیس دارالافتاء جامعہ اشرفیہ لاہورالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص محمدحنیف(المعروف انکل درویش)کے بارے میں جس نے مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات کی روشنی میں اپنے عقیدہ کااظہار حلفاً روبروگواہان حاشیہ اورآپ جناب (مفتی حمیداللہ جان صاحب)کی موجودگی میں کیا ،سوالات مع جوابات درج ذیل ہیں۔
سوال نمبر1۔حیات عیسیٰ علیہ السلام پر تمہاراکیاعقیدہ ہے ؟
جواب : میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کوقرآ نی تعلیمات کے مطابق اللہ کانبی مانتاہوں جن کو زندہ آسمانوں پر اٹھالیاگیاہے وہ قرب قیامت حضرت محمدرسول اللہ ﷺ کے امتی کی حیثیت سے تشریف لائیں گے اوراپنی طبعی عمرگزارکرفوت ہوں گے ۔
سوال نمبر2۔ حضرت محمدﷺ کے بارے میں تمہاراکیاعقیدہ ہے ؟
جواب : میں اللہ کو حاضرناظرمانتے ہوئے اس بات کااقرارکرتاہوں کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی اوررسول ہیں ،اورتاقیامت کوئی بھی شخص کسی بھی طرح سے نہ ہادی نہ مصلح نہ رسول نہ نبی آسکتاہے اگرکوئی آپ ﷺ کے بعدنبوت کا دعویٰ کرے یااپنے آپ کو نبی کہے تو وہ بدترین کافرکذاب اورلعین ہے۔
سوال نمبر3۔غلام احمدقادیانی کے بارے میں تمہاراکیاخیال ہے؟
جواب: میں غلام احمدقادیانی کو کائنات کا سب سے بڑاجھوٹا،کذاب ،کافراورلعین سمجھتاہوں۔
سوال نمبر4۔غلام احمدقادیانی کے پیروکاروں کے بارے میں تمہاراکیاخیال ہے؟
جواب: میں اس کے تمام پیروکاروں کوجواس کوکسی بھی حیثیت سے مانتے ہوں ان سب کوکافراورلعنتی سمجھتاہوں۔
سوال نمبر5۔آپ کا یہ عقیدہ کب سے ہے؟
جواب : میں شروع ہی سے اس عقیدہ (درج بالا)پرہوں اوراب بھی اسی عقیدہ پرقائم ہوں اوراللہ سے دعاگوہوں کہ اللہ مجھے اسی عقیدہ جوکہ صراط مستقیم ہے پر موت دیں۔
سوال نمبر6۔جہاد کے بارے میں تمہاراکیاخیال ہے؟
جواب : جہاد(قتال)مسلمانوں پرفرض ہے اورقیامت تک جاری رہے گا جہادکے انکاری کو اسلام سے خارج سمجھتاہوں۔
سوال نمبر7۔تمہاری زوجہ کاکیاعقیدہ ہے؟
جواب : الحمدللہ میری زوجہ صحیح العقیدہ سنی مسلمان ہے، ثبوت کے لیے نکاح نامہ کی کاپی ساتھ لف ہے ۔

نوٹ : میں محمدحنیف المعروف انکل درویش اس بات کا حلفاً اقرارکرتاہوں کہ میراکسی لاہوری، قادیانی، احمدی، مرزائی سے کوئی تعلق نہیں ہے اورمیں ان کو کافرسمجھتاہوں۔
اقرارکنندہ :محمدحنیف المعروف انکل درویش ولدمحمدیوسف قوم اعوان

الجواب باسم الملک الوہاب
بشرط صحت بیان اگرمذکورشخص نے ان سوالات کے جوابات دیے اوراگرواقعی یہی مذکورہ شخص کا عقیدہ ہے اوراس کے علاوہ یہ کوئی فاسدعقیدہ بھی نہیں رکھتاتویہ شخص مسلمان ہے اوراسلام چونکہ ظاہرکااعتبارکرتاہے، اس لیے اس کے بعد جب تک اس عقیدہ کے خلاف کوئی بات ظاہرنہ ہواس کے بارے میں بدگمانی کرنادرست نہیں۔
’’ان الرجل اذاصدق بجنانہ واقربلسانہ فہومسلم بالاجماع‘‘۔۔۔(شرح فقہ الاکبر:۲۶)
’’فان شہدبالرسالۃ والتزم احکام الاسلام حکم باسلامہ ‘‘۔۔۔(مجموعہ رسائل الکشمیری‘‘۔۔۔(۳۰/۳)
’’انماالاقرارشرط لاجراء الاحکام فی الدنیالماان تصدیق القلب امرباطنی لابدلہ من علامۃ‘‘۔۔۔(شرح فقہ الاکبر:۱۴۳)
واللہ تعالی اعلم بالصواب

No comments:
Post a Comment
Thanks u
visit my blog
https://www.youtube.com/channel/UCBu2b4oQ0htyHCtsIcTJK8g